عالمی کونسل برائے رواداری امن کی سویڈن میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی مذمت

ابوظہبی، 22 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ عالمی کونسل برائے رواداری و امن نے سویڈن میں ایک انتہا پسند کی طرف سے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔عالمی کونسل برائے رواداری و امن کے صدر احمد بن محمد الجروان نے کونسل کی جانب سے اس مجرمانہ طرز عمل کی مذمت کی جو انسانی اصولوں کے خلاف اور نسل پرستی کی ب...