امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرہاف مون بے میں فائرنگ،7 افراد ہلاک
کیلیفورنیا، 24 جنوری، 2023 (وام/رائٹرز) ۔۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی ساحلی شہرہاف مون بے میں پیر کے روز دو مقامات پر ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر سان میٹیو کاؤنٹی شیرف کے دفتر نےفائرنگ واقعات میں متعدد افراد کے ہلاک وزخمی ہون...