ابوظہبی کے ہوٹلز میں 2022 کے دوران 41 لاکھ سیاحوں کا قیام ، 5ارب 40کروڑ درہم آمدنی حاصل ہوئی
ابوظہبی، 25 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ہوٹلز میں 2022 کے دوران مجموعی طور پر41 لاکھ سیاحوں نے قیام کیا،جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ ہیں۔
محکمہ ثقافت و سیاحت - ابوظہبی کے اعداد و شمار کے مطابق ہوٹلز کی آمدنی گزشتہ سال کے مقابلے میں 23فیصد اضافے کے ساتھ 2022 میں 5ارب 40کروڑ درہم تک...