متحدہ عرب امارات کی ہالینڈ میں قران پاک کو نذر آتش کیے جانے کی شدید مذمت

متحدہ عرب امارات کی ہالینڈ میں قران پاک کو نذر آتش کیے جانے کی شدید مذمت
ابوظہبی، 24 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون (ایم او ایف اے آئی سی) نے ایک بیان میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے انسانی و اخلاقی اقدار اور اصولوں کی خلا...