2022کیلئےسات بینکوں نے33.1ارب درہم کا منافع کمایا
ابوظبی، 26 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کےسات بینکوں نے 2022 میں 33.125 ارب درہم کا خالص منافع رپورٹ کیا ہے جو انکی مالیاتی مضبوطی، لیکویڈیٹی کے فوائد اور کرونا کے اثرات سے مکمل بحالی سے حاصل ہونے والی مضبوط آمدنی کا عکاس ہے۔ مجموعی منافع میں سب سے زیادہ حصہ ملک کے مرکزی قرض دہندہ فرسٹ ا...