متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں مسجد میں بم دھماکے کی شدید مذمت

ابوظہبی، 30 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے شمال مغربی شہر پشاور میں ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون (ایم او ایف اے آئی سی) نے کہا کہ متحدہ عرب امارات ان مجرمانہ کارروائیو...