امارات ایئرلائن نے مکمل طورپرپائیدار ایندھن سے چلنےوالی پہلی پروازچلائی
دبئی، 30 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ امارات ائیرلائن نے 100فیصد پائیدار ایوی ایشن فیول، SAF سے چلنے والے بوئنگ 777-300ER پر پہلی نمائشی پرواز چلائی ہے۔ پرواز نے دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اڑان بھری اور یہ ایک گھنٹے سے زیادہ جاری رہی۔ یہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں پہلی پروازتھی جو مکمل طور پر...