آئی سی پی نےچھ ماہ سے بیرون ملک مقیم باشندوں کیلئےداخلہ اجازت نامےکی سروس شروع کردی

آئی سی پی نےچھ ماہ سے بیرون ملک مقیم باشندوں کیلئےداخلہ اجازت نامےکی سروس شروع کردی
ابوظبی، 31 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹس سیکورٹی (آئی سی پی ) نے اعلان کیا ہےکہ اس نے اپنے سمارٹ چینلز میں 6 ماہ سے زائد عرصے سے متحدہ عرب امارات سے باہر رہنے والے رہائشیوں کے لیے داخلے کے اجازت نامے میں ایک سروس شامل کی ہے۔ سروس گزشتہ جمعہ کو شروع کی گئی ...