متحدہ عرب امارات اور فرانس میں ایچ ٹی اے صنعتوں کی ڈی کاربنائزیشن کے لئے دو طرفہ شراکت داری قائم
ابوظہبی، 31 جنوری، 2023 (وام) ۔۔ وزیر صنعت و جدید ٹیکنالوجی ،کاپ28 کے نامزد صدر، اور مصدر کے چیئرمین ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابرنے گزشتہ روزیو اے ای کے دورے پر آئے فرانس کے وزیر اقتصادیات،فنانس، صنعتی و ڈیجیٹل خودمختاری سے ملاقات کی۔کاپ 28 موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کی روشنی میں، متحدہ عرب امارات اور...