ابوظہبی چیمبر نے 2023-2025 کے لیے اپنی نئی حکمت عملی کا اجرا کردیا

ابوظہبی چیمبر نے 2023-2025 کے لیے اپنی نئی حکمت عملی کا اجرا کردیا
ابوظہبی، 2 فروری، 2023 (وام) ۔۔۔ ابوظہبی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (اے ڈی سی سی آئی) نے2023 سے 2025 تک اپنی نئی 3 سالہ حکمت عملی کا اجرا کیا ، جس کے تحت "نجی شعبے کی آواز"کے مطابق ابوظہبی کی معیشت کو بہتر اور مستحکم بنایا جائے گا۔اپنی نئی حکمت عملی کے مطابق، ابوظہبی چیمبر کا مقصد ابوظہبی میں نج...