دبئی کیئرز نے اپنے کاپ 28 منصوبوں کا اعلان کردیا
دبئی، 2 فروری، 2023 (وام) ۔۔ اقوام متحدہ کے شعبہ عالمی مواصلات (یو این ڈی جی سی ) سے باضابطہ طور پر منسلک ،سول سوسائٹی کی تنظیم دبئی کیئرز کے اسٹریٹجک شراکت داروں کیاعلی سطح کی RewirEd سمٹ کا انعقاد کیاگیا جس کا مقصد کاپ 28 کے تعلیمی اثرات ونتائج کے حوالے سے ایک متفقہ وژن مرتب کرنا تھا۔اس اجلاس سے...