وام کے وفد کا کیوبا میں میڈیا اداروں کا دورہ، مفاہمت کی 5 یادداشتوں پر دستخط
ہوانا، 4 فروری، 2023 (وام) ۔۔ امارات نیوز ایجنسی (وام) کے ڈائریکٹر جنرل محمد جلال الریسی کی قیادت میں وام کے وفد نے کیوبا میں میڈیا کے متعدد اداروں کا دورہ کیاہے۔ یہ دورہ، جس میں کیوبا کے ذرائع ابلاغ کے اداروں کے ساتھ مشترکہ تعاون اور شراکت داری کو فروغ دینے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیاگیا، خاص طور ...