متحدہ عرب امارات کے صدر اور عراقی وزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ابوظبی،3 فروری، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان اور عراق کے وزیر اعظم محمد شیعہ السودانی نے دوطرفہ تعلقات، تعاون کے مختلف پہلوؤں اور مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے مل کرکام کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں باہمی دلچسپی کے متعدد...