متحدہ عرب امارات کے صدر سے بیلاروس کے صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ابوظبی،3 فروری، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بیلاروس کے باہمی تعلقات اور دونوں ممالک اور انکے عوام کے مفادات کے لیے انہیں فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ قصر الشاطی میں ہونے والی ملاقات میں صدر عزت م...