متحدہ عرب امارات امن اور رواداری کی اقدار کو فروغ دینے کی عالمی مثال ہے: عبداللہ بن بیہ

ابوظہبی، 3 فروری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل کے چیئرمین اور ابوظہبی فورم فار پیس کے سربراہ شیخ عبداللہ بن بیہ نے عالمی سطح پر امن، رواداری اور ہمدردی کی اقدار کو فروغ دینے اور اسے ایک عالمی مثال بنانے پر متحدہ عرب امارات کی قیادت کو سراہا ہے.4 فروری کو انسانی بھائی چارے کے سالانہ...