عالمی کونسل برائےرواداری کی شام اور ترکی میں امدادی سرگرمیوں میں تعاون کی اپیل

عالمی کونسل برائےرواداری کی شام اور ترکی میں امدادی سرگرمیوں میں تعاون کی اپیل
ابوظبی،6 فروری، 2023 (وام) ۔۔ عالمی کونسل برائے رواداری اور امن نے ریاستوں اور اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ شام اور ترکی میں جاری امدادی کوششوں میں بھر پور تعاون کریں جہاں تباہ کن زلزلے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ ایک بیان میں کونسل کے صدر احمد بن محمد الجروان نے شام کے صدر بشار ال...