دبئی میں ٹیکسیوں کو2027 تک مکمل ماحول دوست بنادیاجائےگا

دبئی میں ٹیکسیوں کو2027 تک مکمل ماحول دوست بنادیاجائےگا
دبئی، 6 فروری، 2023 (وام) ۔۔ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے دبئی میں ٹیکسیوں (دبئی ٹیکسی اور فرنچائز کمپنی کی ٹیکسیوں) کو 2027 تک مکمل طور پر ماحول دوست (ہائبرڈ، الیکٹرک اور ہائیڈروجن سے چلنے والی) گاڑیوں میں تبدیل کرنے کے منصوبے کی توثیق کردی ہے۔یہ اقدام دبئی کی سپری...