محمدبن راشدنے فیملی بزنس سنٹر کے قیام کا فرمان جاری کردیا

محمدبن راشدنے فیملی بزنس سنٹر کے قیام کا فرمان جاری کردیا
دبئی،2 فروری، 2023 (وام) ۔۔ نائب صدر اوروزیر اعظم عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی کے حکمران کی حیثیت سے دبئی میں فیملی بزنس سینٹر کے قیام کا حکم نامہ جاری کیا ہے جس کا مقصد خاندانی کاروبار کی پائیداری اور ترقی کو آگے بڑھانا ہے۔ حکم نامے کے مطابق یہ مرکز دبئی چیمبرز کے تنظیمی ڈھانچے کے ح...