ہمیں تمام لوگوں،مذاہب اورعقائدمیں بھائی چارےکےبیج بونا ہونگے:امریکی صدر

ہمیں تمام لوگوں،مذاہب اورعقائدمیں بھائی چارےکےبیج بونا ہونگے:امریکی صدر
واشنگٹن،4 فروری، 2023 (وام) ۔۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں دنیا پر زور دیا گیا ہے کہ وہ تمام لوگوں، مذاہب اور عقائد میں بھائی چارے کے بیج بوئے اور ایک دوسرے کے اختلافات کے ساتھ اکٹھے ہوکر اٹھیں۔ 4 فروری کو منائے جانے والے انسانی بھائی چارے کے عالمی دن کے موقع پر ایک بی...