ورلڈگورنمنٹ سمٹ انسانیت کےبہترمستقبل کیلئےمنفرد پلیٹ فارم بن گیا ہے:پارٹنرز

دبئی،5 فروری، 2023 (وام) ۔۔ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2023 کے شراکت داروں نے اس بات کی تصدیق کی ہےکہ سربراہی اجلاس انسانیت کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے ایک منفرد پلیٹ فارم بن گیا ہے۔ انہوں نے اہم ترین موضوعات اور چیلنجوں پر تجربات کے تبادلے اور اپنے علم کا اشتراک کرنے کے لیے رہنماؤں، حکومتوں اور بین الا...