متحدہ عرب امارات اور اٹلی کے وزرا دفاع کی ملاقات،دفاعی تعاون کو فروغ دینےپر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 7 فروری، 2023 (وام) ۔۔ وزیر مملکت برائےدفاعی امور محمد بن احمد البواردی سے اطالوی وزیر دفاع گیڈو کروسیٹو نے ملاقات کی۔ابوظہبی میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی ملاقات میں دونوں وزراء نے فوجی اور دفاعی شعبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے مواقع پر تبادلہ خیا...