متحدہ عرب امارات کے صدر سے نائب صدر کی ملاقات،شہریوں کی فلاح وبہبود پر غور

متحدہ عرب امارات کے صدر سے نائب صدر کی ملاقات،شہریوں کی فلاح وبہبود پر غور
ابوظبی،7 فروری، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے قصر البحر مجلس میں ملاقات کی ۔ دونوں رہنماوں نے متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے لیے تشویش کے کئی موضوعات کا جائزہ لیا۔ ان میں میں ریاستی فوائد کو زیادہ سے...