نائب صدر کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا اعلان

نائب صدر کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا اعلان
دبئی،7 فروری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے مشاورت کے بعد متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا اعلان کیا ہے۔ عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کہاکہ صدر شیخ محمد بن ...