جنوبی ترکی سےتین زخمی اماراتی شہریوں کا طبی انخلاء

جنوبی ترکی سےتین زخمی اماراتی شہریوں کا طبی انخلاء
ابوظبی، 8 فروری، 2023(وام) ۔۔ آپریشن گیلنٹ نائٹ 2 کے تحت وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون نے وزارت دفاع کے ساتھ مل کر تین اماراتی شہریوں کا طبی طور پرانخلاء کیا اور انہیں ملک واپس بھیج دیا۔ 6 فروری 2023 بروز پیر صبح سویرے جنوبی ترکی میں آنے والے زلزلے میں یہ اماراتی شہری معمولی زخمی ہوئے تھے۔ ...