ایکسپوژر2023 کا ساتواں ایڈیشن کل سےشارجہ میں شروع ہوگا

ایکسپوژر2023 کا ساتواں ایڈیشن کل سےشارجہ میں شروع ہوگا
شارجہ، 8 فروری، 2023 (وام) ۔۔ بین الاقوامی فوٹوگرافی فیسٹیول "ایکسپوژر" کا ساتواں ایڈیشن کل سے شروع ہوگا،دنیا کا سب سے بڑا فوٹوگرافی فیسٹیول 15 فروری تک جاری رہے گا۔فوٹوگرافی فیسٹیول کا اہتمام شارجہ گورنمنٹ میڈیا بیورو نے کیا ہے اور اس میں 100 سے زیادہ مشہور فوٹوگرافرز اور ڈائریکٹرز شرکت کریں گے، جو...