دفاعی نمائشیںIDEX اور NAVDEX 20 سے 24فروری2023تک ہونگی

دفاعی نمائشیںIDEX اور NAVDEX 20 سے 24فروری2023تک ہونگی
ابوظبی، 9 فروری، 2023(وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی سرپرستی میں دفاعی نمائشوں IDEX 2023 کا سولہواں اور NAVDEX 2023 کا ساتواں ایڈیشن ابوظہبی کے قومی نمائش مرکز (ایدنک ) میں 20 سے 24 فروری 2023 تک منعقد ہوگا۔ اس سال کا ایڈیشن IDEX کے آغاز کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر ہورہاہے اور یہ...