ابوظہبی ایئرپورٹس سے 2022 کے دوران 1کروڑ59لاکھ مسافروں نے سفر کیا
ابوظہبی، 9 فروری، 2023 (وام) ۔۔ امارت کے پانچ ہوائی اڈوں کے آپریٹر، ابوظہبی ایئرپورٹس نے 2022 کے لیے مسافر ٹریفک کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔اعدادوشمارکے مطابق یکم جنوری سے 31 دسمبر 2022 تک،1کروڑ59لاکھ مسافروں نے نے ابوظہبی انٹرنیشنل، العین انٹرنیشنل، البطين ایگزیکٹو، دلما آئی لینڈ اور صير بنی ياس ...