متحدہ عرب امارات کے دکاب گروپ نے بھارت میں دفتر کھول لیا

متحدہ عرب امارات کے دکاب گروپ نے بھارت میں دفتر کھول لیا
بنگلورو، 9 فروری، 2023(وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں سب سے بڑی مینوفیکچرنگ فرموں میں سے ایک دکاب گروپ نے بھارت میں اپنی موجودگی بڑھاتے ہوئے بنگلورو میں 9 فروری سے اپنا دفتر کھول دیا ہے۔ بھارت اور جنوب مشرقی ایشیاء میں دکاب کا پہلا دفتر گروپ کے آپریشنز اور خطے میں موجودگی کو مزید مضبوط کرے گا اور ا...