متحدہ عرب امارات کے صدر کی ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کے صدر کی ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی ہدایت
ابوظہبی، 9 فروری، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدر عزت مآب کی ہدایت پر ملک بھر کی تمام مساجد میں نماز جمعہ کے بعد غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ترجمہ۔تنویرملک http://wam....