جزیرہ السعدیات ابوظہبی کے لیے مسلسل 11ویں سال مشرق وسطی کے بہترین ساحلی مقام کا اعزاز
ابوظہبی، 9 فروری، 2023 (وام) ۔۔ جزیرہ السعدیات ابوظہبی کو مسلسل 11 ویں سال ورلڈ ٹریول ایوارڈز کی جانب سے "مشرق وسطی کے صف اول کے ساحلی مقام" کے اعزاز سے نوازا گیا ہے ، اس اعزاز سے اس نے مشرق وسطیٰ کے #BestBeach کے طور پر اپنی حیثیت کو برقرار رکھا ہے۔ مشرق وسطیٰ کا معروف اور ایوارڈ یافتہ ساحلی مقام...