صدراور نائب صدرکا ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکاء کا خیرمقدم
دبئی، 12 فروری، 2023(وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی میں شروع ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکاء کا خیرمقدم کیا۔ اس سال کے سربراہ اجلاس میں سربراہان مملکت، 250 سے زائد وزراء، 10,000 سے زیادہ سرکار...