محمد بن راشد سے عراقی کردستان علاقائی حکومت کے وزیر اعظم کی ملاقات
دبئی، 12 فروری، 2023 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے عراق کی کردستان علاقائی حکومت کے وزیراعظم مسرور بارزانی سے کل دبئی میں شروع ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2023 (ڈبلیو جی ایس) کے پہلے دن کی سرگرمیوں کے موقع پر ملاقات کی۔ملاقات میں دبئی کے ولی عہ...