مصری صدر ورلڈگورنمنٹ سمٹ میں وفد کے ہمراہ شرکت کرینگے
دبئی، 11 فروری، 2023(وام) ۔۔ مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی کی صدارت میں مصر ایک اعلیٰ سطح وفد عالمی حکومتی سربراہی اجلاس 2023 میں شرکت کرے گا۔ 13 سے 15 فروری تک ہونے والے اس سربراہ اجلاس کے دوران مصری صدر ملک کی اہم ترین حکومتی حکمت عملیوں اور اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے کلیدی تقریر کریں گے۔ اس سال ...