متحدہ عرب امارات کے صدر سے پاکستان کے آرمی چیف کی ملاقات

متحدہ عرب امارات کے صدر سے  پاکستان کے آرمی چیف کی ملاقات
ابوظہبی، 11 فروری، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔ قصر المشرف میں ہونے والی ملاقات میں جنرل عاصم منیر نے شیخہ مريم بنت عبدالله بن سليم الفلاسی کے انتقال پر عزت مآب شیخ محمد سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ،انہوں نے صدر عارف علوی اور...