گیلنٹ نائٹ/2' آپریشن کے تحت اب تک متحدہ عرب امارات کے 27 امدادی طیارے شام اور ترکیہ پہنچ چکے

گیلنٹ نائٹ/2' آپریشن کے تحت اب تک متحدہ عرب امارات کے 27 امدادی طیارے شام اور ترکیہ  پہنچ چکے
ابوظہبی، 10 فروری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے امدادی سامان سے لدے پانچ مزید طیارے آج ترکیہ اور شام پہنچ گئے،جس سے 'گیلنٹ نائٹ/2' آپریشن کے تحت دونوں ممالک میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیےاب تک بھیجے گئے امدادی طیاروں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اب تک امداد لے کر 1...