متحدہ عرب امارات نے ترکی میں سب سے بڑے فیلڈ ہسپتال کا افتتاح کردیا

غازیانتپ، 13 فروری، 2023(وام) ۔۔ ترکی کے علاقے غازیانتپ میں قائم ہونے والے اماراتی ریلیف فیلڈ ہسپتال نے طبی، تکنیکی اور انتظامی ٹیموں کی آمد کے فوراً بعد ہی زلزلہ متاثرین کی دیکھ بھال شروع کردی ہے۔ یہ ہسپتال 40,000 مربع میٹر کے علاقے پرواقع ہے اور اس میں 50 بستر اور چار آئی سی یوبستر ہیں۔ یہ ترک...