متحدہ عرب امارات کے صدر سے ڈبلیو جی ایس 2023میں شریک عالمی رہنماوں اور وفود کے سربراہان کی ملاقات

متحدہ عرب امارات کے صدر سے ڈبلیو جی ایس 2023میں شریک عالمی رہنماوں اور وفود کے سربراہان کی ملاقات
دبئی، 13 فروری، 2020 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ2023 (ڈبلیو جی ایس) میں شرکت کرنے والے متعدد عالمی رہنماؤں، حکام اور وفود کے سربراہان نے ملاقات کی، ڈبلیو جی ایس آج سے دبئی میں شروع ہے۔ عزت مآب شیخ محمد سے کویت کے وزیر اعظم عزت مآب شیخ احمد نواف الاحمد الصباح، ...