بین الاقوامی جوہری توانائی کانفرنس ابوظہبی میں شروع ہوگئی

بین الاقوامی جوہری توانائی کانفرنس ابوظہبی میں شروع ہوگئی
ابوظہبی، 13 فروری، 2023 (وام) ۔۔ نیوکلیئراینڈ ریڈی ایشن ریگولیٹری نظام سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس ابوظہبی میں شروع ہوگئی ،جس میں ریگولیٹری تجربے اور بدلتے ہوئے ماحول میں نئے اور ابھرتے ہوئے چیلنجزسے نمٹنے کے لیے مستعدی کے ساتھ ساتھ ریگولیٹری،جدت طرازی اور ٹیکنالوجیزتک رسائی جیسے اہم موضوعات پر تب...