متحدہ عرب امارات اور روانڈامیں شراکت داری معاہدہ ، سیف بن زایداو روانڈا کے وزیر اعظم کی دستخطوں کی تقریب میں شرکت

متحدہ عرب امارات اور روانڈامیں شراکت داری معاہدہ ، سیف بن زایداو روانڈا کے وزیر اعظم کی دستخطوں کی تقریب میں شرکت
دبئی، 14 فروری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات اور روانڈاکے درمیان شراکت داری معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں،اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زاید آل نھیان اور روانڈا کے وزیر اعظم ایڈورڈ نگیرنٹ نے شرکت کی۔ شراکت داری کا مقصد گورنمنٹ ایکسپ...