مشترکہ آپریشنزکمانڈنےآپریشن "Chivalrous Knight/2"کےلوگوکی نقاب کشائی کردی

مشترکہ آپریشنزکمانڈنےآپریشن
ابوظبی، 14 فروری، 2023(وام) ۔۔ وزارت دفاع اور مسلح افواج کی مشترکہ آپریشنز کمانڈ نے آپریشن "Chivalrous Knight/2" کے سرکاری لوگو کی نقاب کشائی کی ہے۔ یہ اقدام صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون، ہلال احمر امارات، زاید فلاحی فاؤن...