عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کازلزلہ متاثرہ شام اور ترکیہ میں متحدہ عرب امارات کی امدادی کوششوں پر اظہارستائش

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کازلزلہ متاثرہ شام اور ترکیہ میں متحدہ عرب امارات کی امدادی کوششوں پر اظہارستائش
دبئی، 14 فروری، 2023 (وام) ۔۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گبریسیس نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے زلزلے سے متاثرہ شام اور ترکی کے لیے عالمی امداد کی فراہمی اہم کردارکو سراہتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات حکومتوں کے لیے ایک یاد دہانی ہے کہ وہ اپنے ہنگامی ردعمل میں ...