کاپ28 مومسیاتی تبدیلی کے وعدوں پر عملدرآمد کے لیے نیا محرک فراہم کرے گی : نائب صدرعالمی بینک برائے مینا

کاپ28  مومسیاتی تبدیلی کے وعدوں پر عملدرآمد کے لیے نیا محرک فراہم کرے گی : نائب صدرعالمی بینک برائے مینا
دبئی، 15 فروری، 2023 (وام) ۔۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ(مینا) کے لیے عالمی بینک کے نائب صدر فرید بیلہاج، نے 30نومبر سے 12دسمبر تک فریقین کی کانفرنس کے 28ویں اجلاس کاپ 28کے انعقاد کے لیے متحدہ عرب امارات کے لیے عالمی بینک کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کے موقع پر امارات نیوز ...