متحدہ عرب امارات کاطوفان گیبریل سے ہونے والے نقصانات پر نیوزی لینڈ سے اظہار یکجہتی

ابوظہبی، 16 فروری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے طوفان گیبریل سے ہونے والے نقصانات پر نیوزی لینڈ کے ساتھ دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے، جس سے ملک میں املاک کو شدید نقصان پہنچا اور متعدد افراد ہلاک ہوئے۔ایک بیان میں، وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون (ایم اوایف اے آئی سی) نے نیوزی لینڈ کی ...