زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے متحدہ عرب امارات کے فوری ردعمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں:شامی سفیر

ابوظہبی، 16 فروری، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں شام کے سفیر ڈاکٹر غسان عباس نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں آنے والے حالیہ زلزلے سے متاثرہ افراد کو امداد فراہم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی انسانی بنیادوں پر کی جانے والی کوششیں عوام کی تکالیف کو دور کرنے میں موثر ترین ثابت ہوئی ہیں۔ ایمریٹس نیو...