ابوظہبی میں کاروباری اداروں اورسرمایہ کاروں کے لیے لچکدارصحت انشورنس آپشن کا اغاز

ابوظہبی، 16 فروری، 2023 (وام) ۔۔ محکمہ صحت ابوظہبی (ڈی او ایچ ) نے ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ (اے ڈی ڈی ای ڈی) کے تعاون سے ابوظہبی میں لچکدارصحت انشورنس آپشن متعارف کرایا ہے۔ نئے شروع کردہ آپشن کے ذریعے امارت کے مقام کو ان کاروباری اداروں اور سرمایہ کاروں کے لیے مزید پرکشش بنایا جائے گا...