متحدہ عرب امارات - بھارت جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے کی پہلی سالگرہ پر تقریبات کا انعقاد

دبئی، 18 فروری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات - بھارت جامع اقتصادی شراکت داری( سی ای پی اے) کے معاہدے پر دستخطوں کی پہلی سالگرہ کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں دو اہم تقاریب کا انعقاد کیا گیا،،جن میں وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے دوطرفہ تعلقات کے اس سنگ میل کی اہمیت ...