متحدہ عرب امارات کی کراچی میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

ابوظہبی، 18 فروری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے جنوبی شہر کراچہ میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں۔
وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون (ایم اوایف اے آئی سی) نے ایک بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات ان مجرمانہ کارروائیوں ...