سیف بن زاید،نہیان بن مبارک نےابراہیمی فیملی ہاؤس کا افتتاح کیا

ابوظبی، 17 فروری ، 2023(وام) ۔۔ نائب وزیراعظم اور وزیر وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زاید النہیان اور رواداری اور بقائے باہمی کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے ابوظہبی کے السعدیات کلچرل ڈسٹرکٹ میں ابراہیمی فیملی ہاؤس کا باضابطہ افتتاح کیا۔ تین الگ الگ عبادت گاہوں مسجد، چرچ اور سیناگاگ ک...