اماراتی نیول فورسزکےکمانڈرسےغیرملکی عسکری حکام کی ملاقاتیں

ابوظبی، 20 فروری ، 2023(وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نیول فورسز کے کمانڈر ریئر ایڈمرل پائلٹ شیخ سعید بن حمدان بن محمد النہیان سے "IDEX - NAVDEX 2023" میں چیف آف دی نیول اسٹاف بنگلہ دیش ایڈمرل ایم شاہین اقبال، قبرص کے نیشنل گارڈ کے چیف لیفٹیننٹ جنرل ڈیموکریٹوس زیرواکیس،پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ڈپٹی چیف ...