متحدہ عرب امارات کے صدر کا آئیڈیکس2023 کا دورہ
ابوظہبی، 21 فروری، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سنٹر (ایدنیک) میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش اور کانفرنس (آئیڈیکس) کے 16ویں ایڈیشن کا دورہ کیا۔
آئیڈیکس کے آغاز کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر اس سال کا ایڈیشن، پیر کو شروع ہوا تھا۔
صدر عزت مآب...